Kalam--e-eIqbal by Ejaz Qaisar- Ya rab dil e Muslim ko (DUA)BackI ve already uploaded 2 version of this prayer one is by Shaukart Ali(the best) and one by Shehzad roy. enjoy this version :) یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاران کے ہر ذرہ کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو پھر دیداہ بےنا ہے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل اس شہر کے خوگر کو وسعت صحرا دے پیدا دل ویران میں پھر شورش محشر کر اس محمل خالی کو پھر شاہد لےلا دے اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے رفعت میں مقاصد کو ہم دوش ثریا کر خودداری ساحل دے آزادی دریا دے بے لوث محبت ہو بے باک صداقت ہو سینے میں اُجالا کر دل صورت مےنا دے احساس عنایت کر آثار مصیبت کا امروز کی شورش میں اندیشہ فردا دے میں بلبل نالاں ہوں اک اُجڑے گلستان کا تاثیر کا سائل ہوں محتاج کو داتا دےیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاران کے ہر ذرہ کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو پھر دیداہ بےنا ہے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل اس شہر کے خوگر کو وسعت صحرا دے پیدا دل ویران میں پھر شورش محشر کر اس محمل خالی کو پھر شاہد لےلا دے اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے رفعت میں مقاصد کو ہم دوش ثریا کر خودداری ساحل دے آزادی دریا دے بے لوث محبت ہو بے باک صداقت ہو سینے میں اُجالا کر دل صورت مےنا دے احساس عنایت کر آثار مصیبت کا امروز کی شورش میں اندیشہ فردا دے میں بلبل نالاں ہوں اک اُجڑے گلستان کا تاثیر کا سائل ہوں محتاج کو داتا دے Category: Education Uploaded: February 19th, 2009 @ 1:46 am Author: tauseefqau Length: 05:59 Rating: Views: Tags: tauseefqau allama muhammad iqbal ya rab dil-e-muslim prayer dua dr. shair mashriq urdu iqbaal academy pakistan kalam-e-iqbal baange dara kalam shair-e-masriq poet of east lahori rumi hind rumi-e-hind kalam-e-iqbaal کلام اقبال Related Video Links:» View Video Comments For Kalam--e-eIqbal by Ejaz Qaisar- Ya rab dil e Muslim ko (DUA) » View tauseefqau's Other Uploaded Videos Video Thumbnails:Video Embedding Code:* Embed this video on your website, social bookmark, myspace, or blog. |
Most PopularSyndicateTagsCategoriesArchivesPartner Links |